جنگ آزما
قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )
معنی
١ - وہ شخص جو معرکۂ کار زار میں ہو چکا ہو، تجربہ کار سپاہی، بہادر، جنگ آزما۔" (پلیٹس؛ نوراللغات)
اشتقاق
فارسی زبان میں اسم 'جنگ' کے فارسی مصدر 'آزمودن' سے مشتق صیغۂ امر 'آزما' بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے مرکب 'جنگ آزما' بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔
مثالیں
١ - وہ شخص جو معرکۂ کار زار میں ہو چکا ہو، تجربہ کار سپاہی، بہادر، جنگ آزما۔" (پلیٹس؛ نوراللغات)